உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Sheikh Rahimullah Haqqani killed: طالبان رہنما شیخ رحیم اللہ حقانی دھماکے میں ہلاک، طالبان ذرائع نے دی اطلاع

    طالبان اس کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

    طالبان اس کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

    چار طالبان ذرائع نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا کہ حملہ افغان دارالحکومت میں ایک دینی مدرسے میں اس وقت ہوا جب ایک شخص جو پہلے اپنی ٹانگ کھو چکا تھا، اس نے پلاسٹک کی مصنوعی ٹانگ میں چھپایا گیا دھماکہ خیز مواد اڑا دیا۔

    • Share this:
      کابل: ایک انٹیلی جنس اہلکار کے مطابق طالبان کے سرکردہ عالم شیخ رحیم اللہ حقانی (Sheikh Rahimullah Haqqani) جمعرات کو کابل میں ایک حملے میں مارے گئے۔ افغان دارالحکومت کے اس ضلع کے انٹیلی جنس کے سربراہ عبدالرحمن نے ہلاکت کی تصدیق کی۔

      چار طالبان ذرائع نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا کہ حملہ افغان دارالحکومت میں ایک دینی مدرسے میں اس وقت ہوا جب ایک شخص جو پہلے اپنی ٹانگ کھو چکا تھا، اس نے پلاسٹک کی مصنوعی ٹانگ میں چھپایا گیا دھماکہ خیز مواد اڑا دیا۔

      یہ بھی پڑھئے:


       گیٹ 2023 نوٹیفکیشن، 30 اگست سے آن لائن رجسٹریشن، 4 فروری سے امتحان


      یہ بھی پڑھیں:

      MANUU Admission: اردو یونیورسٹی میں فاصلاتی کورسز میں داخلے کیلئے اعلامیہ جاری

      ذرائع نے کہا کہ فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ دھماکے کے پیچھے کس کا ہاتھ تھا اور ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبان اس کی تحقیقات کر رہے ہیں۔
      Published by:Mohammad Rahman Pasha
      First published: