فیس بک پر جھوٹ بولتے ہیں آپ، ٹیسٹ کیجئے
- News18 Urdu
- Last Updated: Sep 11, 2018 08:59 AM IST

علامتی تصویر
عام طور پر دیکھا جاتا ہے کہ لوگ فیس بک پر چھوٹی چھوٹی باتوں کو چھپانے کے لئے جھوٹ بولتے ہیں۔
تو کیا آپ کا بھی شمار ان لوگوں میں سے ہو رہا ہے؟ ٹیسٹ کیجیئے
نوکری
زیادہ اچھی جاب کے بارے میں بتاتے ہیں

وزن

ہائٹ
دو انچ ہی صحیح لیکن بڑھا چڑھا کر بتائیں گے

اسٹیٹس
مہنگی کار یا فون تو ہے ہی ان کے پاس

سلیبریٹیز
مشہور لوگوں سے دوستی یا قریبی کا شو آف کرنا
