ہوم » نیوز » عالمی منظر

نئے فون میں اسکرین گارڈ لگانے کے ساتھ ساتھ یہ پانچ کام بالکل نہ بھولیں

نیا فون خریدتے ہیں تو کچھ ویجیٹس آپ کے فون میں پہلے سے ہی انسٹال رہتے ہیں۔ یہ فون کی بیٹری کو کنزیوم کرتے ہیں۔ انہیں فوراََ ہٹا دیں۔

  • Share this:
نئے فون میں اسکرین گارڈ لگانے کے ساتھ ساتھ یہ پانچ کام بالکل نہ بھولیں
علامتی تصویر

نیا فون خریدتے ہیں تو کچھ ویجیٹس آپ کے فون میں پہلے سے ہی انسٹال رہتے ہیں۔ یہ فون کی بیٹری کو کنزیوم کرتے ہیں۔ انہیں فوراََ ہٹا دیں۔

فون کی سکیورٹی کا خیال ضروری ہے، اس میں پاس ورڈ، فنگر پرنٹ، پیٹرن لاک جیسے طریقوں میں سے آپ کسی کا بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

اگر فوٹوگرافی کے شوقین ہیں تو کیمرا ایپ انسٹال کر لیں۔ اس میں فلٹر، موڈس، فلیش، ٹائمر جیسے فیچرس ہوتے ہیں۔

mobile 3

نیا فون خریدا ہے تو اس میں ڈیوائس مینیجر ایپ ڈائون لوڈ کریں۔ یہ ایک ایسی ایپ ہے جس کا ہر اینڈرائڈ فون میں ہونا ضروری ہے۔ اس ایپ کے ذریعہ فون کھو جانے پر لوکیشن پتہ کرنے، رنگ کرنے کے ساتھ ہی اسے لاک بھی کر سکتے ہیں۔

mobile 2

 فون خریدتے ہی اپنے ہوم اسکرین کسٹمائز کر لیں۔ وال پیپر، رنگ، آن اسکرین کو اپنے مطابق ایڈجسٹ کریں۔ کچھ ایسے ایپس جنہیں آپ بار بار یا یوں کہیں کہ زیادہ استعمال کرتے ہیں اسے اپنے ہوم اسکرین پر سیٹ کر لیں تاکہ فون چلانے میں آسانی ہو جائے۔



First published: Sep 10, 2018 02:44 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading