உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سعودی عرب: چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 2 ہلاک

    سعودی وزارت داخلہ کے مطابق واقعہ میں ایک سیکورٹی افسر اورایک بنگلہ دیشی شہری بھی مارا گیا۔: فائل فوٹو، فوٹو، اے ایف پی۔

    سعودی وزارت داخلہ کے مطابق واقعہ میں ایک سیکورٹی افسر اورایک بنگلہ دیشی شہری بھی مارا گیا۔: فائل فوٹو، فوٹو، اے ایف پی۔

    ریاض۔ سعودی عرب کے علاقے القصیم میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر 3 دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      ریاض۔ سعودی عرب کے علاقے القصیم میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر 3 دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ سعودی فورسز کی جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور ہلاک ہو گئے جبکہ تیسرا دہشت گرد زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق واقعہ میں ایک سیکورٹی افسر اور ایک بنگلہ دیشی شہری بھی مارا گیا۔

      وزارت داخلہ کے مطابق گاڑی میں سوار 3 دہشت گردوں نے القصیم میں چیک پوسٹ پر حملہ کیا تھا۔ دہشت گردوں کی فائرنگ کے بعد سکیورٹی فورسیز نے بھی جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں دو دہشت گرد جائے حادثہ پر ہلاک ہوگئے اور ایک زخمی ہوگیا۔


      First published: