ہوم » نیوز » عالمی منظر

پاکستان : کوئٹہ میں زرغون روڈ پر واقع گرجا گھرپر شدت پسندوں حملہ ، 8 افراد ہلاک ، 20 سے زائد زخمی

پاکستان میں صوبہ بلوچستان کی راجدھانی کوئٹہ میں آج کوئٹہ ۔زرغون روڈ پر واقع میتھوڈسٹ گرجاگھر پر آج ہوئے حملے میں آتھ افرادہلاک اور 20سے زائد افراد زخمی ہوگئے ۔

  • UNI
  • Last Updated: Dec 17, 2017 04:02 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
پاکستان : کوئٹہ میں زرغون روڈ پر واقع گرجا گھرپر شدت پسندوں حملہ ، 8 افراد ہلاک ، 20 سے زائد زخمی
پاکستان میں صوبہ بلوچستان کی راجدھانی کوئٹہ میں آج کوئٹہ ۔زرغون روڈ پر واقع میتھوڈسٹ گرجاگھر پر آج ہوئے حملے میں آتھ افرادہلاک اور 20سے زائد افراد زخمی ہوگئے ۔

کوئٹہ: پاکستان میں صوبہ بلوچستان کی راجدھانی کوئٹہ میں آج کوئٹہ ۔زرغون روڈ پر واقع میتھوڈسٹ گرجاگھر پر آج ہوئے حملے میں آتھ افرادہلاک اور 20سے زائد افراد زخمی ہوگئے ۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق صوبہ بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفرازبگتی اور بلوچستان کے انسپکٹر جنرل معظم انصاری نے اس حملے کی تصدیق کی ہے ۔حملے میں زخمی ہونے والوں کو کوئٹہ کے اسپتال میں داخل کرادیاگیا ہے ۔

مسٹر انصاری نے بتایا کہ دو خودکش حملہ آوروں نے بیتھل میموریل گرجاگھرپر حملہ کیا ۔حملے کے وقت 400افرادوہاں موجود تھے ۔ اسپتال کے ذرائع کے مطابق ابتدامیں انھیں چار لاشیں اور 20زخمی ملے تھے ان میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔اسکے بعد شدیدطورپر زخمی تین افراد کی علاج کے دوران موت ہوگئی ۔

First published: Dec 17, 2017 04:02 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading