ہوم » نیوز » عالمی منظر

تھائی لینڈ کے دارالحکومت میں اسپتال میں بم دھماکہ، 24 افراد زخمی

بنکاک۔ تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے ایک اسپتال میں بم دھماکہ ہوا جس میں کم از کم 24 افراد زخمی ہوگئے۔

  • UNI
  • Last Updated: May 22, 2017 04:44 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
تھائی لینڈ کے دارالحکومت میں اسپتال میں بم دھماکہ، 24 افراد زخمی
تصویر: رائٹرز

بنکاک۔  تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے ایک اسپتال میں بم دھماکہ ہوا جس میں کم از کم 24 افراد زخمی ہوگئے۔ فارمانگ کٹکالو اسپتال میں ہوئے اس دھماکے کی ذمہ داری کسی نے نہیں لی ہے۔ یہ اسپتال سبکدوش فوجی افسران میں کافی مقبول ہے۔


ایک پولیس افسر نے بتایا کہ یہ ایک بم دھماکہ تھا۔ ہمیں بم میں استعمال کئے اشیاء کے ٹکڑے ملے ہیں۔ حکام کلوز سرکٹ کیمرے سے لی گئی تصویروں کے فوٹیج کا معائنہ کررہے ہیں۔

سرکاری ترجمان نے بتایا کہ اس دھماکہ میں 24 افراد زخمی ہوگئے۔

First published: May 22, 2017 04:44 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading