اپنا ضلع منتخب کریں۔

    بوائے فرینڈ کی اس حرکت کے بعد گرل فرینڈ نے اٹھایا خوفناک قدم، سی سی ٹی وی کیمرے میں سب ہو گیا قید

    پیار میں دھوکہ ملنے پر الگ۔الگ طریقے سے غصہ نکالتے ہیں۔ انٹرنیٹ پر ایک ایسا ہی حیران کر دینے والا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔

    پیار میں دھوکہ ملنے پر الگ۔الگ طریقے سے غصہ نکالتے ہیں۔ انٹرنیٹ پر ایک ایسا ہی حیران کر دینے والا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔

    پیار میں دھوکہ ملنے پر الگ۔الگ طریقے سے غصہ نکالتے ہیں۔ انٹرنیٹ پر ایک ایسا ہی حیران کر دینے والا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔

    • Share this:
      پیار میں دھوکہ ملنے پر الگ۔الگ طریقے سے غصہ نکالتے ہیں۔ انٹرنیٹ پر ایک ایسا ہی حیران کر دینے والا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس میں لڑکی اپنے سابق بوائے فرینڈ ex boyfriend  کی بائیک کو آگ کے حوالے کر دیتی ہے۔ اس سپر بائیک کی قیمت 23  لاکھ روپئے بتائی جا رہی ہے۔

      یہ ویڈیو تھائی لینڈ Thailand کا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی پٹرول کا گیلن سپر بائیک پر ڈال دیتی ہے اور پھر لائیٹر سے آگ لگا دیتی ہے۔ رپورٹس کے مطابق لڑکی نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کی بائیک کو صرف اس لئے آگ لگا ڈی کیونکہ اس نے بریک اپ کر لیا تھا۔ لڑکی کی یہ حرکت پارکنگ میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہو جاتی ہے جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔



      لڑکی نے ہی سابق بوائے فرینڈ کو تحفے میں دی تھی بائیک
      لڑکی Girl Friend نے سابق بوائے فرینڈ سے بدلہ لینے کیلئے بینکاک کے شریناکھری نویروٹ یونیورسٹی پہنچی تھی جہاں وہ کام کرتا ہے۔ لڑکی نے ہی اپنے سابق بوائے فرینڈ کو یہ بائک تحفے میں دی تھی۔



      اس واقعے سے کسی انسان کی جان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے لیکن بائیک کے پاس کھڑی چھ گاڑیاں آگ کی زد میں آگئیں۔ معاملے کی خبر ملتے ہی فائر بریگیئڈ کی گا ٹیم موقع پر پہنچی آگ پر قابو پا لیا۔ فی الحال معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے اور لڑکی پر آگ زنی کا الزام ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: