ہوم » نیوز » عالمی منظر

آکسفورڈ یونیورسٹی میں ششی تھرور کی تقریر پر ہند نژاد برطانوی رکن پارلیمنٹ کا رد عمل: ماضی کے بجائے مستقبل پر توجہ دی جائے

ہند نژاد برطانوی رکن پارلیمنٹ آلوک شرما کا خیال ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں ہندوستان پر برطانوی حکومت کے اثرات سے متعلق کانگریسی ممبرپارلیمنٹ ڈاکٹر ششی تھرور کی تقریر سے چھڑنے والی بحث سے کسی بھی طورپر ہند-برطانیہ تعلقات کی موجودہ رفتار سے توجہ نہيں ہٹے گی۔

  • UNI
  • Last Updated: Aug 02, 2015 01:59 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
آکسفورڈ یونیورسٹی میں ششی تھرور کی تقریر پر ہند نژاد برطانوی رکن پارلیمنٹ کا رد عمل: ماضی کے بجائے مستقبل پر توجہ دی جائے
ہند نژاد برطانوی رکن پارلیمنٹ آلوک شرما کا خیال ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں ہندوستان پر برطانوی حکومت کے اثرات سے متعلق کانگریسی ممبرپارلیمنٹ ڈاکٹر ششی تھرور کی تقریر سے چھڑنے والی بحث سے کسی بھی طورپر ہند-برطانیہ تعلقات کی موجودہ رفتار سے توجہ نہيں ہٹے گی۔

نئی دہلی۔ ہند نژاد برطانوی رکن پارلیمنٹ آلوک شرما کا خیال ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں ہندوستان پر برطانوی حکومت کے اثرات سے متعلق کانگریسی ممبرپارلیمنٹ ڈاکٹر ششی تھرور کی تقریر سے چھڑنے والی بحث سے کسی بھی طورپر ہند-برطانیہ تعلقات کی موجودہ رفتار سے توجہ نہيں ہٹے گی۔


وزیر اعظم نریندر مودی کے آئندہ دورہ برطانیہ کے سلسلے میں ہندوستان کے دورے پر آنے والے برطانوی رکن پارلیمنٹ مسٹر آلوک شرما نے کہا کہ "اب جو بات سب سے زیادہ اہم ہے ، وہ یہ ہے کہ ہم مستقبل پر توجہ دیں"۔ واضح رہے کہ کانگریسی ممبر پارلیمنٹ ششی تھرور نے گزشتہ ماہ آکسفورڈ یونین میں اپنی تقریر میں برطانیہ سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ ہندوستان میں اپنی 200 سالہ حکومت کے دوران ملک کے وسائل کو لوٹنے کی تلافی کرنے کے لئے حکومت ہند کو معاوضے دستیاب کرائے۔

First published: Aug 02, 2015 01:56 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading