سمندر میں تیر رہی تھی لڑکی، تبھی ہ اچانک چیخنے لگی اور پھر ہوا ایسا سھی رہ گئے حواس باختہ
جب کوئی پانی کے اندر تیر رہا ہوتا ہے تو وہ ہر بات سے بے فکر ہو جاتا ہے لیکن سمندر کے ساتھ ایسا بالکل نہیں ہے کیونکہ یہاں آپ کو بہت احتیاط برتنی ہوتی ہے۔ اگر آپ ایسا نہیں کرتے ہیں تو اپنی زندگی سے ہاتھ دھو سکتے ہیں۔ یہ لڑکی بھی کچھ ایسی ہی غلطی کر بیٹھی اور ایک شارک نے اس پر حملہ کر دیا۔
- news18 Urdu
- Last Updated: Feb 22, 2021 01:41 PM IST

سمندر میں تیر رہی تھی لڑکی تبھی شارک نے آکر کر ڈالا ایسا،
سمندر (Sea) کی گہرائیوں میں سیکڑوں جانور رہتے ہیں جن میں سے تمام حیاتیات پرسکون اور کئی بہت خطرناک ہوتے ہیں۔ کئی بار یہ جانور انسانوں پر حملہ کرکے انہیں اپنا شکار تک بنا لیتے ہیں لیکن یہ ہوتا تب ہے جب کوئی انسان سمندر کی خوبصورتی میں اتنا ڈوب جاتا ہے کہ وہاں جاکر مستی کرنے لگتا ہے۔ ایسا ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل (Video Viral) ہو رہا ہے جس میں آپ ایک لڑکی کو سمندر میں تیرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔
لڑکی اس بات سے بے فکر ہے کہ سمندر میں تیرتے وقت اس کے ساتھ کوئی انہونی بھی ہوسکتی ہے۔ ویسے بھی جب کوئی پانی کے اندر تیر رہا ہوتا ہے تو وہ ہر بات سے بے فکر ہو جاتا ہے لیکن سمندر کے ساتھ ایسا بالکل نہیں ہے کیونکہ یہاں آپ کو بہت احتیاط برتنی ہوتی ہے۔ اگر آپ ایسا نہیں کرتے ہیں تو اپنی زندگی سے ہاتھ دھو سکتے ہیں۔ یہ لڑکی بھی کچھ ایسی ہی غلطی کر بیٹھی اور ایک شارک نے اس پر حملہ کر دیا۔
Girl getting attacked by a Shark Underwear #Viral_America pic.twitter.com/MEWkIDhgQJ
— ناجي الطخيم (@Naji_alt) February 15, 2021