உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اسرائیلی یہودی صحافی پہنچ گیا مکہ مکرمہ، سعودی عرب سے تعلقات پر بھی بولا اور۔۔۔

    فریج نے آگے کہا، یہ مسلمانوں کا پاکیزہ مقام ہے۔ ایسے میں رپورٹنگ کیلئے وہاں جانے کا کیا مطلب تھاَ آپ کو وہاں سے رپورٹن کرنی تھی تو کسی مسلم صحافی کو بھیج دیتے کیونکہ اب اس واقعے سے ہوا نقصان بہت زیادہ ہے۔

    • Share this:
      اسرائیل کے ایک صحافی نے چوری چھپے مکہ پہنچ کر وہاں سے رپورٹنگ کی ہے جس کے بعد دنیا بھر میں ہنگامہ مچا ہوا ہے۔ اسی ہنگامے کے بعد اسرائیل حکومت کے ایک وزیر کا بیان سامنے آیا ہے۔ جس میں اسرائیل کے علاقائی تعاون کے وزیر ایساوی فریج نے ایک یہودی اسرائیلی صحافی (Jewish Israeli journalist In Mecca) کے مکہ میں گھومنے کی ٹی وی رپورٹنگ کو بیوقوفانہ بتایا ہے۔

      ایساوی فریج نے کہا مجھے افسوس ہے کہ یہ ایک بیوقوفانہ حرکت تھی اور اس میں فخر محسوس کرنے جیسا کچھ بھی  نہیں ہے۔ ٹی وی ریٹنگس کیلئے اس رپورٹ کو کیا گیا۔ اس رپورٹنگ سے صرف سعودی عرب، اسرائیل کے تعلقات کو نارمل کرنے کی کوششوں کے امکان کو ہی نقصان پہنچے گا۔

      فریج نے آگے

      ممبئی میں تیزی سے پھیل رہا ہے swine flu، ہو جائیں الرٹ، وینٹی لیٹر پر 4 مریض

      symptom of suicide: موڈ سوئنگ بھی ہو سکتی ہے خودکشی کی علامت، جانئے ماہرین کی رائے

      کہا، یہ مسلمانوں کا پاکیزہ مقام ہے۔ ایسے میں رپورٹنگ کیلئے وہاں جانے کا کیا مطلب تھاَ آپ کو وہاں سے رپورٹن کرنی تھی تو کسی مسلم صحافی کو بھیج دیتے کیونکہ اب اس واقعے سے ہوا نقصان بہت زیادہ ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: