ہوم » نیوز » عالمی منظر

برطانیہ مکمل طور پر یوروپی یونین کے ساتھ تجارت کے حق میں: تھریسا مے

برلن۔ برطانیہ کی وزیر اعظم ٹریسا مے نے کہا ہے کہ ان کا ملک مکمل طور پر يوروپي یونین کے ساتھ آزاد تجارت کرنے کے حق میں ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Jan 20, 2018 10:09 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
برطانیہ مکمل طور پر یوروپی یونین کے ساتھ تجارت کے حق میں: تھریسا مے
برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مے۔ گیٹی امیجیز، فائل فوٹو

برلن۔ برطانیہ کی وزیر اعظم ٹریسا مے نے کہا ہے کہ ان کا ملک مکمل طور پر يوروپي یونین کے ساتھ آزاد تجارت کرنے کے حق میں ہے۔ ایک جرمن اخبار نے محترمہ تھریسا مے کے حوالے سے کہا کہ ان کی حکومت مراعات کا کوئی خاص مطالبہ نہیں کر رہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک کاروباری معاہدہ تھا جو يوروپي یونین کے ناروے یا کناڈا کے ساتھ ہی آگے جاتا ہے۔


انہوں نے کہا کہ - "ہم مکمل تحفظ کے ساتھ ایک آزاد تجارتی معاہدے پر بات کرنا چاہتے ہیں۔ ہم کناڈا یا ناروے کے مقابلے میں یکساں طورپر مختلف حالت میں ہیں"۔


واضح ر ہے کہ برطانیہ نے بریگزٹ کے بعد گزشتہ ماہ يوروپي یونین سے ایک معاہدہ کیا تھا، جس میں آزاد تجارتی روابط کے ساتھ یوروپی یونین سے معمول کے مطابق الگ ہونے کی بات کہی گئی ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ "ہم یورپی یونین چھوڑ رہے ہیں، يوروپ نہیں"۔


First published: Jan 20, 2018 10:09 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading