ہوم » نیوز » عالمی منظر

وزارت عظمیٰ کا عہدہ چھوڑنے سے تھریسا مئے کا انکار،کہامیں سیاست چھوڑنے والی نہیں ہوں

برطانیہ کی وزیر اعظم ٹریسا مئے نے اپنے مخالفین کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں عہدہ چھوڑنے کے لئے کہا جا رہا ہے لیکن وہ ایسا نہیں کریں گی اور طویل عرصے تک اپنا کام کرتی رہیں گی۔

  • UNI
  • Last Updated: Jan 31, 2018 01:41 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
وزارت عظمیٰ کا عہدہ چھوڑنے سے تھریسا مئے کا انکار،کہامیں سیاست چھوڑنے والی نہیں ہوں
برطانیہ کی وزیر اعظم ٹریسا مئے: فائل فوٹو۔

ووہان۔(چین)برطانیہ کی وزیر اعظم ٹریسا مئے نے اپنے مخالفین کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں عہدہ چھوڑنے کے لئے کہا جا رہا ہے لیکن وہ ایسا نہیں کریں گی اور طویل عرصے تک اپنا کام کرتی رہیں گی۔



محترمہ مئے نے چین کے دورے پر جانے کے دوران نامہ نگاروں سے کہا’’میں نے پہلے ہی کہا ہے، میں سیاست چھوڑنے والی نہیں ہوں اور طویل عرصے تک کام کرنے والی ہوں‘‘۔ ان کی قیادت کو لے کر کی جا رہی تنقید پر میڈیا کے سوالات پر انہوں نے یہ بات کہی ہے۔



انہوں نے کہا بر یگزٹ معاہدے پر بہترین کام ہو رہا ہے۔ اس سے یہ یقینی ہو سکے گا کہ ہم اپنی دولت، قانون، اپنی سرحدوں کو کنٹرول میں رکھیں تاکہ ہم دنیا کے باقی حصوں سے کاروبار ی سودا کر سکیں۔یہ ہمارےگھریلو قرارداد میں بھی شامل ہے۔
First published: Jan 31, 2018 01:41 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading