உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ٹوائلیٹ میں بناک پروسی جاتی ہے کافی اور سینڈ وچ، شوق سے کھانے آتے ہیں لوگ

    برطانیہ (Britain) کے شہر برسٹل (Bristol) میں موجود کلوک روم کیفے (Cloakroom Cafe) میں آنے والے لوگ اس کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے یہاں آتے ہیں۔

    برطانیہ (Britain) کے شہر برسٹل (Bristol) میں موجود کلوک روم کیفے (Cloakroom Cafe) میں آنے والے لوگ اس کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے یہاں آتے ہیں۔

    برطانیہ (Britain) کے شہر برسٹل (Bristol) میں موجود کلوک روم کیفے (Cloakroom Cafe) میں آنے والے لوگ اس کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے یہاں آتے ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:
      دنیا میں ایک عجیب و غریب (Weird Places) جگہ ہے جس کے بارے میں سن کر ہر کوئی حیران پڑ جائے۔ ایسی ہی ایک جگہ برطانیہ (United Kingdom) میں کلوک روم کیفے Cloakroom Cafe ہے۔ اس کیفے کا تاریخی عمارت (historic architecture) اور مارڈن ڈیزائن (modern design) لوگوں کو اپنی جانب طرف راغب کرتا ہے۔ جو بھی یہاں آتا ہے ، وہ اگلی بار آنے کا وعدہ کرکے جاتا ہے۔

      برطانیہ (Britain) کے شہر برسٹل (Bristol) میں موجود کلوک روم کیفے (Cloakroom Cafe) میں آنے والے لوگ اس کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے یہاں آتے ہیں۔ دنیا کی تمام پرانی عمارتوں کو ہوٹلوں ، گرجا گھروں ، اپارٹمنٹس میں تبدیل کر دیا گیا۔ اب ایک پبلک ٹوائلٹ (Cafe in Public Toilet) میں ایک کیفے بھی کھولا گیا ہے جو سال 1904 میں بنایا گیا تھا۔ خاص بات یہ ہے کہ ٹوائلٹ سے کیفے بنی اس جگہ پر آنے والے لوگ شوق سے کھانا پینا پسند کرتے ہیں۔

      پبلک ٹوائلیٹ کو بنایا کیفے
      یہ کافی ہاؤس برسٹل کے ووڈ لینڈ روڈ (Woodland Road, Bristol) پر واقع ہے۔ وہ عمارت جس میں کیفے بنایا گیا ہے 20 ویں صدی کی شروعات میں تعمیر کیا گیا تھا۔ سال 1904 میں بنائی گئی عمارت کو 2017 میں کیفے میں تبدیل کر دیا گیا۔ عمارت کا وہ حصہ جس میں کیفے بنایا گیا ہے دراصل پبلک ٹوائلٹ اور ریسٹ روم تھا۔ Alfred Fitzgerald نامی شخص کو یہ عمارت اتنی پسند آئی کہ اس نے اسے نیلامی کے دوران 2 کروڑ روپے میں خریدا۔ 38 سالہ Alfred Fitzgerald کا کہنا ہے کہ اس کا کیفے کھولنے کا کوئی منصوبہ نہیں تھا لیکن اسے یہ جگہ اتنی پسند آئی کہ اس نے یہاں کافی ہاؤس کھول دیا۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: