ہوم » نیوز » عالمی منظر

امریکہ میں نئی سفری پابندیوں پر کوئی فیصلہ نہیں

واشنگٹن۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی متنازعہ سفری پابندی کی میعاد اتوار کو ختم ہو گئی ہے، لیکن مسٹر ٹرمپ نے نئی سفری پابندیوں پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

  • Share this:
امریکہ میں نئی سفری پابندیوں پر کوئی فیصلہ نہیں
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ: فائل فوٹو

واشنگٹن۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی متنازعہ سفری پابندی کی میعاد اتوار کو ختم ہو گئی ہے، لیکن مسٹر ٹرمپ نے نئی سفری پابندیوں پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے اور اب بھی صورتحال واضح نہیں ہے کہ امریکہ کے دروازے چھ مسلم اکثریتی ممالک کے مسافروں کے لئے دوبارہ کھل جائیں گے۔

حکام نے کہا کہ مسٹر ٹرمپ نے ابھی تک نئی سفری پابندیوں کو اپنی منظوری نہیں دی ہے۔ انہوں نے امریکہ میں بیرونی شہریوں کے داخلے پرسخت پابندیوں کی سفارش کی ہے۔

First published: Sep 23, 2017 02:07 PM IST