உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    خطرے میں انسانوں کی نوکری! یہان ریسٹورینٹ میں روبوٹ نے دکھایا کمائی بڑھانے والا کارنامہ

    کمپنی کا کہنا ہے کہ فلپی 2 ایک ساتھ بہت سے لوگوں کے کھانے اور مختلف طرح کا کھانا بنا سکتا ہے۔ اس کے استعمال سے ملازمین کی تعداد کم کی جا سکتی ہے۔ یہی نہیں ڈرائیو تھرو ونڈو پر آرڈر کی ڈلیوری بھی تیز تر ہو گئی ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • inter, IndiaCaliforniaCaliforniaCalifornia
    • Share this:
      کیلیفورنیا: جنوبی کیلیفورنیا کی ایک کمپنی اب اپنے کسٹمرس کو ہائی ٹیک انداز میں فرنچ فرائز اور پیاز کیے رنگ پیش کر رہی ہے۔ دراصل میسو روبوٹ انک Miso Robotics Inc نامی کمپنی نے پاساڈونا میں فلپی ٹو Flippy-2 نامی روبوٹ لانچ کیا ہے۔ یہ روبوٹ آلو، پیاز اور دیگر کھانے پینے کی اشیا کو ڈیپ فرائی کرتا ہے۔ کیمروں اور آرٹیفیشیل انٹیلی جینس کی مدد سے چلایا جاتا ہے۔ Flippy 2 فروزن فرنچ فرائز اور دیگر کھانوں کو فریزر سے نکالتا ہے اور انہیں تیزی سے گرم تیل میں فرائی کرتا ہے۔ پھر کسٹمرس کو کھانا بھی پیش کرتا ہے۔

      کمپنی کا کہنا ہے کہ فلپی 2 ایک ساتھ بہت سے لوگوں کے کھانے اور مختلف طرح کا کھانا بنا سکتا ہے۔ اس کے استعمال سے ملازمین کی تعداد کم کی جا سکتی ہے۔ یہی نہیں ڈرائیو تھرو ونڈو پر آرڈر کی ڈلیوری بھی تیز تر ہو گئی ہے۔

      مسلم شخص محمد نثار نے اپنایا سناتن دھرم، ویدک رسم و رواج سے پھر سے کی شادی، بتائی یہ وجہ

      خلا میں ممکن نہیں جسمانی تعلقات قائم کرنا! پھر کیوں ہو رہی ہے خلاباز کے حاملہ ہونے کی بات

      انسانوں سے زیادہ تیزی سے کرتا ہے کام
      Miso کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو مائیک بیل نے ایک انٹرویو میں کہا، "جب ریستوراں میں آرڈر آتا ہے تو وہ خود بخود فلپی کو چلا جاتا ہے۔ یہ انسانوں سے زیادہ تیز اور درست طریقے سے کام کرتا ہے۔ یہ قابل اعتماد بھی ہے۔ میسو کا کہنا ہے کہ فلپی کو تیار کرنے میں 5 سال لگ گئے۔ حال ہی میں اسے تجارتی طور پر مارکیٹ میں دستیاب کرایا گیا ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: