ہوم » نیوز » عالمی منظر

ٹرمپ اور پوتن نے ملک شام میں اقوام متحدہ کی اہمیت پر بات چیت کی

واشگٹن۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے ہم منصب ولادیمیر پوتن سے شام میں خانہ جنگی کے حل میں اقوام متحدہ کے امن عمل کی اہمیت پر زور دیا۔

  • UNI
  • Last Updated: Nov 22, 2017 03:36 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
ٹرمپ اور پوتن نے ملک شام میں اقوام متحدہ کی اہمیت پر بات چیت کی
امریکہ اور روس کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور ولادیمیر پوتن:فائل فوٹو

واشگٹن۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے ہم منصب ولادیمیر پوتن سے شام میں خانہ جنگی کے حل میں اقوام متحدہ کے امن عمل کی اہمیت پر زور دیا۔ وہائٹ ہاوس نے آج ایک بیان میں کہا کہ دونوں لیڈروں نے نصف گھنٹے سے بھی زیادہ وقت تک فون پر اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) جیسی تنظیموں کے خلاف لڑائی میں تعاون بڑھانے پر بات چیت کی۔


اس کے علاوہ مسٹر پوتن اور مسٹر ٹرمپ نے یوکرین میں امن حاصل کرنے اور شمالی کوریا پر اپنے جوہری پروگرام کو ختم کرنے کے لئے دباؤ بنائے رکھنے کی ضرورت پر بھی بات چیت کی۔

First published: Nov 22, 2017 03:36 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading