ہوم » نیوز » عالمی منظر

ٹرمپ نے خواتین کے خلاف منفی تبصرہ کرنےکے لئے معافی مانگی

واشنگٹن۔ ریپبلیکن پارٹی کے صدارتی عہدے کے امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے آج فیس بک پر ایک ویڈیو بیان جاری کرکے خواتین سے متعلق اپنے تبصرے کےلئے معافی مانگ لی ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Oct 08, 2016 05:33 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
ٹرمپ نے خواتین کے خلاف منفی تبصرہ کرنےکے لئے معافی مانگی
واشنگٹن۔ ریپبلیکن پارٹی کے صدارتی عہدے کے امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے آج فیس بک پر ایک ویڈیو بیان جاری کرکے خواتین سے متعلق اپنے تبصرے کےلئے معافی مانگ لی ہے۔

واشنگٹن۔ ریپبلیکن پارٹی کے صدارتی عہدے کے امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے آج فیس بک پر ایک ویڈیو بیان جاری کرکے خواتین سے متعلق اپنے تبصرے کےلئے معافی مانگ لی ہے۔


ڈونالڈ ٹرمپ نے خواتین کے خلاف اپنے تبصرے کےلئے معافی تومانگی ہے لیکن اس کے ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ان کے تبصرے کا فوٹیج دکھاتے وقت خواتین سے متعلق تبصرے کا ذکر ان کی تقریر کے دوران کئے گئے اہم سیاسی مسئلوں سے لوگوں کو ہٹانے کےلئے کیا گیا۔

First published: Oct 08, 2016 05:33 PM IST