ہوم » نیوز » عالمی منظر

ٹرمپ نے فوجیوں کی باقیات بھیجنے پر کم جونگ کا شکریہ ادا کیا

شمالی کوریا میں 1950 سے 1953 کے دوران مارے گئے امریکی فوجیوں کی باقیات واپس بھیجنے پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ کا شکریہ ادا کیا ہے

  • UNI
  • Last Updated: Aug 02, 2018 01:16 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
ٹرمپ نے فوجیوں کی باقیات بھیجنے پر کم جونگ کا شکریہ ادا کیا
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ:فائل فوٹو

شمالی کوریا میں 1950 سے 1953 کے دوران مارے گئے امریکی فوجیوں کی باقیات واپس بھیجنے پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ کا شکریہ ادا کیا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ وہ ان کے ساتھ ملاقات سے پرامید ہیں۔


ٹرمپ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا "اپنے وعدے پر قائم رہنے کے لئے اور ہمارے فوجیوں کی جسمانی باقیات واپس بھیجنے کی کارروائی شروع کرنے کے لئے آپ کا شکریہ، آپ نے جو کارروائی کی ہے مجھے اس پر کوئی تعجب نہیں ہوا ہے۔"


ایک دیگر ٹویٹ میں انہوں نے کہا "اس پیارے خط کے لئے بھی شکریہ، میں آپ سے ملاقات کے سلسلے میں پرامید ہوں۔

First published: Aug 02, 2018 01:16 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading