ہوم » نیوز » عالمی منظر

تاریخی ملاقات: ٹرمپ اور کم جونگ کے درمیان ون۔ٹو۔ون میٹنگ ختم، دوسری میٹنگ جاری

شمالی کوریائی لیڈر کم جونگ ان اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے درمیان میٹنگ ختم ہو گئی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان قریب 50منٹ تک ملاقات ہوئی۔

  • News18.com
  • Last Updated: Jun 12, 2018 09:50 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
تاریخی ملاقات: ٹرمپ اور کم جونگ کے درمیان ون۔ٹو۔ون میٹنگ ختم، دوسری میٹنگ جاری
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا ئی لیڈر کم جونگ ان

شمالی کوریائی لیڈر کم جونگ ان اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے درمیان میٹنگ ختم ہو گئی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان قریب 50منٹ تک ملاقات ہوئی۔ ڈونالڈ ٹرمپ جہاں کناڈا کے کیوبیک میں ہوئے جی ۔7 سمٹ کو درمیان میں چھوڑ کر اتوار کی شام کو سنگا پور پہنچے ۔وہیں کم جونگ ان بھی دیر شام یہاں پہنچے ہیں۔


امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اس میٹنگ سے کوئی بھی سمجھوتہ  'سہج' فیصلہ ہوگا۔ ٹرمپ نے کہا ، "میرا ہدف واضح ہے لیکن یہ کہنا ہوگا کہ جو کچھ بھی ہوگا فوری  فیصلہ کی بنیاد پر ہوگا۔ آج تک پہلے کبھی اس سطح پر ایسا کچھ نہیں کیا گیا'۔


امریکی صدر نے یہ امکان ظاہر کیا کہ دونوں ممالک  مل کر 'بڑی پریشانیوں' کا حل ڈھونڈیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کم کے ساتھ میٹنگ کافی اچھی رہی"۔


امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ون ٹو ون بات چیت کافی اچھی رہی ہے۔





ٹرمپ اور شمالی کوریا ئی لیڈر کم جونگ ان کے درمیان ون ٹو ون میٹنگ ختم ہو گئی ہے۔میٹنگ کے بعد دونوں لیڈر ایک ساتھ ہوٹل کی بالکنی میں نظر آئے۔




First published: Jun 12, 2018 07:57 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading