உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    امریکہ کے دباو میں سعودی عرب کا یومیہ 20 ملین بیرل تیل کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ

    ڈونلڈ ٹرمپ: فائل فوٹو۔

    ڈونلڈ ٹرمپ: فائل فوٹو۔

    امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اصرار پر سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعودنے تیل کی پیداوار بڑھانے پر اتفاق کیا ہے

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      واشنگٹن : امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اصرار پر سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے تیل کی پیداوار بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس نے ہفتہ کو ایک بیان جاری کرکے اس بات کی اطلاع دی۔
      بیان کے مطابق مسٹر ٹرمپ نے مارکیٹ میں تیل کی کمی کے پیش نظر سعودی عرب کے شاہ سے فون پر بات کی اور تیل کی پیداوار بڑھانے کی اپیل کی۔ امریکی صدر کے اصرار پر سعودی عرب نے روزانہ 20 ملین بیرل تیل کی پیداوار بڑھانے پر اتفاق کیا ۔ سعودی عرب کے شاہ نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر تیل کی پیداوار مزید بڑھائی جائے گی۔
      First published: