உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ٹرمپ نے روس کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش ظاہرکی: پوتن

    لیما۔ روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے روس کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے اور دونوں ممالک کیساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      لیما۔ روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے روس کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے اور دونوں ممالک کیساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ مسٹر پوتن نے ایشیا۔پیسفک اکنامک کارپوریشن (ایپک) کانفرنس کے بعد ایک پریس کانفرنس میں کہا، "نو منتخب صدر نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے 'انتہائی غیر اطمینان بخش حالات' کو معمول پر لانے اور دہشت گردی سے پیدا ہو رہے خطرے سے نپٹنے کے لئے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر اتفاق کیا۔ "

      روسی صدر نے اس کے علاوہ امریکی صدر براک اوباما کا بھی شکریہ ادا کیا اور انہیں روس آنے کی دعوت دی۔ پوتن نے کہا، "میں نے انہیں بتایا کہ اگر وہ چاہیں تو کسی بھی وقت روس آ سکتے ہیں۔ اگر وہ آتے ہیں تو ہمیں بہت خوشی ہو گی اور ہم ان کا شاندار استقبال کریں گے۔ "مسٹر پوتن نے تاریخی انتخابات جیتنے پر ٹرمپ کو فون کرکے مبارکباد دی تھی۔

      First published: