ہوم » نیوز » عالمی منظر

ڈونالڈ ٹرمپ اور کم جونگ 12جون کو سنگاپور میں کریں گے ملاقات

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اون کی زیرانتظار ملاقات 12جون کو سنگاپور میں ہوگی۔

  • UNI
  • Last Updated: May 11, 2018 12:03 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
ڈونالڈ ٹرمپ اور کم جونگ 12جون کو سنگاپور میں کریں گے ملاقات
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اون کی زیرانتظار ملاقات 12جون کو سنگاپور میں ہوگی۔

واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اون کی زیرانتظار ملاقات 12جون کو سنگاپور میں ہوگی۔ مسٹر ٹرمپ نے آج ٹوئٹ کرکے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہاکہ میری اور کم جونگ اون کی زیرانتظار ملاقات 12 جون کو سنگاپور میں ہوگی۔ ہم دونوں اس مخصوص لمحہ کے دوران عالمی امن کے لئے کوشش کریں گے۔

First published: May 11, 2018 12:03 AM IST