ہوم » نیوز » عالمی منظر

ٹرمپ روس کے خلاف لگنے والی پابندیوں پر دستخط کریں گے: وائٹ ہاؤس

واشنگٹن۔ امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ روس، ایران اور شمالی کوریا پر پابندیاں لگانے والے بل پر دستخط کرنے کے سلسلے میں غور کر رہے ہیں، یہ اطلاع وائٹ ہاؤس نے کل یہاں دی۔

  • UNI
  • Last Updated: Jul 29, 2017 04:05 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
ٹرمپ روس کے خلاف لگنے والی پابندیوں پر دستخط کریں گے: وائٹ ہاؤس
امریکہ اور روس کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور ولادیمیر پوتن:فائل فوٹو

واشنگٹن۔ امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ روس، ایران اور شمالی کوریا پر پابندیاں لگانے والے بل پر دستخط کرنے کے سلسلے میں غور کر رہے ہیں، یہ اطلاع وائٹ ہاؤس نے کل یہاں دی۔ اس سے پہلے مسٹر ٹرمپ کے اعتراضات کے بعد بھی امریکی پارلیمنٹ نے روس، ایران اور شمالی کوریا پر نئی پابندیوں کے حق میں یک طرفہ پولنگ کی تھی۔


ایوان نمائندگان نے تین کے مقابلے 419 ووٹوں سے اس بل کو منظور کیا تھا جس کے دو دن بعد سینیٹ نے اسے کل دو کے مقابلے 98 ووٹوں سے منظور کیا۔ پارلیمنٹ سے بل منظور ہونے کے بعد دستخط کے لئے مسٹر ٹرمپ کے پاس پہنچ گیا۔


First published: Jul 29, 2017 04:05 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading