ترکی میں وزیر اعظم کے دفتر کے 257 ملازمین ہٹائے گئے
انقرہ۔ ترکی میں وزیر اعظم کے دفتر کے 257 ملازمین کو 15 جولائی کو بغاوت کی کوشش میں ملوث ہونے کے شبہ میں ہٹا دیا گیا ہے۔
- UNI
- Last Updated: Jul 19, 2016 09:11 PM IST

انقرہ۔ ترکی میں وزیر اعظم کے دفتر کے 257 ملازمین کو 15 جولائی کو بغاوت کی کوشش میں ملوث ہونے کے شبہ میں ہٹا دیا گیا ہے۔
انقرہ۔ ترکی میں وزیر اعظم کے دفتر کے 257 ملازمین کو 15 جولائی کو بغاوت کی کوشش میں ملوث ہونے کے شبہ میں ہٹا دیا گیا ہے۔ ترکی حکومت کا الزام ہے کہ امریکہ میں رہنے والا ملا فتح اللہ گولین بغاوت کا ماسٹر مائنڈ تھا۔
بہرحال گولین نے، جس کے ترکی کی سول سروس، عدلیہ اور پولیس میں کئی حامی ہیں، ان الزامات کو سرے سے مسترد کیا ہے۔ اس بغاوت میں 200 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ترکی کے وزیر اعظم کے دفتر میں 2600 ملازمین کے کام کرنے کا اندازہ ہے۔
۔