ہوم » نیوز » عالمی منظر

اسد کی حکومت میں شام میں امن کا قیام ناممکن: ترکی

انقرہ۔ ترکی کا خیال ہے کہ صدر بشار الاسد کی حکومت میں شام میں اتحاد اور امن قائم ہونا ناممکن ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Jan 14, 2017 07:10 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
اسد کی حکومت میں شام میں امن کا قیام ناممکن: ترکی
فائل فوٹو

انقرہ۔ ترکی کا خیال ہے کہ صدر بشار الاسد کی حکومت میں شام میں اتحاد اور امن قائم ہونا ناممکن ہے۔ ترکی کے صدر طیب اردغان کے ترجمان ابراہیم كالن نے کل کہا ’’اسد کے سلسلے میں ہماری پوزیشن واضح ہے۔ اسد کی حکومت میں شام میں یکجہتی اور امن قائم کرنا ممکن نہیں ہو پائے گا، لیکن قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہونے والے امن مذاکرات کو دیکھنا چاہتے ہیں۔‘‘


مسٹر كالن نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ شام میں جنگ کافی حد تک ختم ہو گئی ہے لیکن روس اور ترکی نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

First published: Jan 14, 2017 07:10 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading