ہوم » نیوز » عالمی منظر

ترکی کے صدر طیب اردغان کی ڈونالڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر گفتگو ، مغربی ایشیا میں استحکام پر تبادلہ خیال

دونوں رہنماؤں نے مغربی ایشیا میں دو طرفہ تعلقات اور استحکام کو مزید مضبوط کرنے کے لئے مسلسل تعاون کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے

  • UNI
  • Last Updated: Sep 10, 2017 09:58 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
ترکی کے صدر طیب اردغان کی ڈونالڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر گفتگو ، مغربی ایشیا میں استحکام پر تبادلہ خیال
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان: فائل فوٹو۔

دبئی : ترکی کے صدر طيب اردوغان نے علاقائی مسائل پر امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر بات چيت کی ہے۔ ترکی کے صدارتی دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے کل ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ اس دوران دونوں رہنماؤں نے مغربی ایشیا میں دو طرفہ تعلقات اور استحکام کو مزید مضبوط کرنے کے لئے مسلسل تعاون کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے۔

اس بات چیت کے دوران مسٹر اردوغان اور مسٹر ٹرمپ نے اس ماہ کے آخر میں نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے هونے وال اجلاس کے دوران ملاقات پر بھی اتفاق کیا ہے۔

First published: Sep 10, 2017 09:58 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading