ہوم » نیوز » عالمی منظر

ترکی میں بھیانک سڑک حادثہ چارہلاک ،42 زخمی

ترکی میں منگل کو پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں چار افراد ہلاک اور 42دیگر زخمی ہوگئے۔

  • UNI
  • Last Updated: Jun 11, 2019 11:50 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
ترکی میں بھیانک سڑک حادثہ  چارہلاک ،42 زخمی
علامتی تصویر

ترکی میں منگل کو پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں چار افراد ہلاک اور 42دیگر زخمی ہوگئے۔ مقامی میڈیا چینل این ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق مسافروں سے بھری بس ایک کار سے ٹکرا گئی جس میں چارلوگوں کی موت ہوگئی اور 42 دیگر زخمی ہوگئے۔


بتادیں کہ یہ حادثہ بندرما ضلع میں پیش آیا۔ حادثہ میں زخمی ہوئے لوگوں کو فورا نزدیک کےاسپتالوں میں داخل کرایاگیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق بس کنکلے صوبہ کی طرف جارہی تھی۔ مقامی افسران اس حادثہ کی جانچ کررہے ہیں ۔

First published: Jun 11, 2019 09:02 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading