ہوم » نیوز » عالمی منظر

عفرین مہم: طیب اردگان کی میکرون سے گفت و شنید

استنبول۔ ترکی کے صدر طیب رجب اردگان نے فرانس کے صدرامانوئل میکرون سے کہا کہ وہ شام کے عفرین علاقے میں ترکی کی فوج کی طرف سے چلائی جا رہی مہم کو لے کرکئے جا رہے بے بنیاد دعوؤں سے بہت فکر مند ہیں۔

  • UNI
  • Last Updated: Mar 24, 2018 11:36 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
عفرین مہم: طیب اردگان کی میکرون سے گفت و شنید
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان: فائل فوٹو، فوٹو، یو این آئی۔

استنبول۔  ترکی کے صدر طیب رجب اردگان نے فرانس کے صدرامانوئل میکرون سے کہا کہ وہ شام کے عفرین علاقے میں ترکی کی فوج کی طرف سے چلائی جا رہی مہم کو لے کرکئے جا رہے بے بنیاد دعوؤں سے بہت فکر مند ہیں۔ ترکی کے صدر دفتر کے ذرائع نے آج اس بات کی جانکاری دی۔ ذرائع کے مطابق  اردگان نے اس سلسلہ میں میکرون سے فون پر بات کی اور اپنی تشویش کا اظہار کیا۔


غور طلب ہے کہ شام کے عفرین علاقے میں ترکی کی فوج کرد وائی پی جی باغیوں کے خلاف دو ماہ تک چلنے والی ایک فوجی مہم چلا رہی ہے۔ ترکی کے مغربی ساتھیوں میں سے ایک فرانس اس فوجی مہم کا سخت ناقد رہا ہے۔

First published: Mar 24, 2018 11:36 AM IST