اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ترکیہ نے سیریا کے کوبانے شہر پر کیے فضائی حملے، کرد فورس نے کی تصدیق

    ترکیہ نے سیریا کے کوبانے شہر پر کیے فضائی حملے، کرد فورس نے کی تصدیق (علامتی تصویر)

    ترکیہ نے سیریا کے کوبانے شہر پر کیے فضائی حملے، کرد فورس نے کی تصدیق (علامتی تصویر)

    کرد فورس کے حوالے سے ملی اس خبر میں کہا گیا ہے کہ ترکیہ نے سیریا کے کوبانے شہر پر حملہ کیا ہے۔ حملے کے بعد کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاعات فی الحال سامنے نہیں آسکی ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Turkey
    • Share this:
      ترکیہ کی جانب سے ہفتہ کو سیریا پر فضائی حملے کیے جانے کی خبر سامنے آئی ہے۔ کرد فورس کے حوالے سے ملی اس خبر میں کہا گیا ہے کہ ترکیہ نے سیریا کے کوبانے شہر پر حملہ کیا ہے۔ حملے کے بعد کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاعات فی الحال سامنے نہیں آسکی ہے۔

      قابل ذکر ہے کہ ترکی میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا تھا۔ ان حملوں کے بعد حرکت میں آئی ترک فورس نے بڑے پیمانے پر اندرون ملک کارروائی کرتے ہوئے متعدد مقامات پر چھاپے مارے اور کئی افراد کو گرفتار کیا تھا۔ گرفتار کیے جانے والوں میں ایک کرد نژاد خاتون بھی تھی۔ اس گرفتار خاتون کے ساتھ پوچھ تاچھ کے بعد ترک فورس نے کئی مشتبہ دہشت گردوں کی شناخت کرتے ہوئے ان کے خلاف کریک ڈاون کیا تھا۔

      یہ بھی پڑھیں:

      حجاج کے لیے سعودی عرب کا نیا ای پلیٹ فارم نسُك ایپ دستیاب، کیا ہے یہ؟ اور کیسے کرتا ہےکام؟

      COP27 میں ہوئی ایک دن کی توسیع، ترقی پسند ممالک کی بڑی مانگ اب بھی نہیں سنی گئی

      یہ بھی پڑھیں:

      ایران میں احتجاج: مرحوم آیت اللہ روح اللہ خمینی کے آبائی گھرکو لگائی گئی آگ،ویڈیوز وائرل

      پاک پولیس نے کہا-افغانستان میں چھوڑے گئے امریکی ہتھیاروں کا استعمال پاکستان میں کررہے ہیں

      ترکیہ کی جانب سے ملک شام کے کوبان میں کیے گئے ان حملوں کو اسی ضمن میں کی گئی کارروائی قرار دیا جارہا ہے۔ ترکیہ میں ہونے والے کئی دہشت گردانہ حملوں میں کرد دہشت گرد تنظیموں کا ہاتھ تھا، اور وقت بہ وقت ترکیہ کے مختلف شہروں میں اس طرح کے دہشت گردانہ کارروائیاں یہ تنظیمیں انجام دیا کرتی ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: