ہوم » نیوز » عالمی منظر

پاکستان سے لے کر امریکہ تک کچھ اس طرح پیش کی گئی اٹل بہاری واجپیئی کو خراج عقیدت

پاکستان کے وزیر اعظم بننے جا رہے عمران خان نے ہندوستان کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپیئی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

  • Share this:
پاکستان سے لے کر امریکہ تک کچھ اس طرح پیش کی گئی اٹل بہاری واجپیئی کو خراج عقیدت
سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی: فائل فوٹو۔

پاکستان کے وزیر اعظم بننے جا رہے عمران خان نے ہندوستان کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپیئی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ تو وہیں عمران خان کے ساتھ ساتھ نئی دہلی میں واقع امریکی سفارتخانہ نے بھی ٹویٹ کر کے افسوس ظاہر کیا ہے۔


ہندوستان میں مالدیپ کے سفارتخانہ کی جانب سے بھی خراج عقیدت پیش کیا گیا۔علاوہ ازیں پاکستان کے سیاست دان اور صحافی مشاہد حسین، پاکستانی صحافی میہر ترار، جے این یو طالبہ یونین کی سابق لیڈر شہلا راشد، وزیر اعظم مودی، صدر جمہوریہ رام ناتھ کوند، کانگریس صدر راہل گاندھی، سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی، اداکار بمن ایرانی، پرینکا چوپڑا، سنجے دت، دیا مرزا، رجنی کانتھ نے بھی خراج عقیدت پیش کیا۔































First published: Aug 17, 2018 11:13 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading