Choose Municipal Ward
    CLICK HERE FOR DETAILED RESULTS
    ہوم » نیوز » عالمی منظر

    جکارتہ میں مشتبہ خود کش حملے میں دو افراد ہلاک

    انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ایک بس اسٹیشن کے قریب آج ہونے والے مشتبہ خودکش حملے میں ایک حملہ آور اور ایک پولیس افسر مارا گیا۔

    • UNI
    • Last Updated: May 24, 2017 11:47 PM IST
    • Share this:
    • author image
      NEWS18-Urdu
    جکارتہ میں مشتبہ خود کش حملے میں دو افراد ہلاک
    photo : REUTERS/Darren Whiteside

    جکارتہ: انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ایک بس اسٹیشن کے قریب آج ہونے والے مشتبہ خودکش حملے میں ایک حملہ آور اور ایک پولیس افسر مارا گیا۔ پولیس نے ایک بیان میں بتایا کہ شام کو كمپنگ میلایو میں پانچ منٹ کے وقفے پر دو دھماکے ہوئے۔ اس حملے میں پولیس افسر سمیت کچھ لوگ زخمی ہو گئے جنہیں قریبی ہسپتال لے جایا گیا۔

    ہسپتال کے ایک اہلکار نے میٹرو ٹی وی کو بتایا کہ دو پولیس اہلکار اور شہری کا علاج کیا جا رہا ہے اور وہ تینوں بے ہوش ہیں جبکہ ایک اور ٹی وی چینل کی رپورٹ میں زخمیوں کی تعداد پانچ بتائی گئی ہے۔

    First published: May 24, 2017 11:47 PM IST
    corona virus btn
    corona virus btn
    Loading