ہوم » نیوز » عالمی منظر

برطانیہ میں بھی مالیا پر کسا شکنجا، ’’قانون سے بھوگوڑا ‘‘قرار دسکتاہے یوکے ہائی کورٹ

  • Share this:
برطانیہ میں بھی مالیا پر کسا شکنجا، ’’قانون سے بھوگوڑا ‘‘قرار دسکتاہے یوکے ہائی کورٹ

برطانیہ کی عدالت نے کہا کہ شراب کاروباری وجے مالیا کو ’’ قانون سے بھگوڑا ‘‘دیا جا سکتا ہے ۔ ہندوستانی بینکوں سے تقریباََ 9000کروڑ روپیے کا لون لے کر فرار ہوئے وجے مالیا ہندوستان میں دھکہ دھڑی اور منی لانڈرنگ کیس کا سامنا کر رہا ہے ۔


ہائی کورٹ کے جج انڈریو ہینشو نے درج کیا کی مالیا ’’ مبینہ مالی خرابیوں ‘‘ کے لئے ہندوستان کے حوالہ کئے جانے مخالفت کر رہاہے ۔


واضح رہے کہ جج ہینشو نے اس سے قبل منگل کےروز اپنے فیصلہ میں مالیہ کی جائداد کو ضبط کرنے کے متعلق گلوبل آرڈر کو پلٹنے سے انکار کر دیا تھا ۔ انہوں نےاپنے فیصلہ میں ہندوستانی عدالت کے اس حکم کو صحیح بتایا کہ ہندوستان کے 13 بینک مالیا سے 1.55ارب ڈالر کی رقم وسولنے کے حق دار ہیں۔


مالیا پر ہندوستان میں کروڑوں کی دھکہ دھڑی اور منی لانڈرنگ کا الزام ہے ۔ یہ معاملہ سامنے آنے کے بعد وہ ملک چھوڑ کر فرار ہو گیا تھا۔

 
First published: May 10, 2018 12:00 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading