உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے سابق سربراہ جان ایش کا انتقال

    اقوام متحدہ: فائل فوٹو

    اقوام متحدہ: فائل فوٹو

    نیویارک : اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے سابق سربراہ جان ایش کا انتقال ہوگیا ہے ۔ وہ 61 برس کے تھے۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      نیویارک : اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے سابق سربراہ جان ایش کا انتقال ہوگیا ہے ۔ وہ 61 برس کے تھے۔  ان کے وکیل جیری شنائیڈر نے آج یہ اطلاع دی ہے۔ مسٹر ایش پر چینی کاروباری سے13 لاکھ ڈالر رشوت لینے کا الزام تھا۔ ان کی پیدائش اینٹو گوا میں اورباریو ڈا میں ہوئی تھی۔ انہوں نے 2013 سے 2014 تک جنرل اسمبلی کے سربراہ کے طور پر خدمات انجام دی تھی۔  انہوں نے بتایا کہ ان کی موت کے اسباب کا فی الحال پتہ نہیں چل سکا ہے۔
      First published: