اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں افغانستان کی حالت پر ہوئی بات چیت، ہندوستان نے کہا-ملک میں چاہتے ہیں امن اور استحکام
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں افغانستان کی حالت پر ہوئی بات چیت، ہندوستان نے کہا-ملک میں چاہتے ہیں امن اور استحکام
ہندوستان کی طرف سے سفیر آر رویندر نے کہا کہ پڑوسی ملک افغانستان کے تئیں ہندوستان کا نظریہ تاریخی ہے۔ سفیر آر رویندر نے مزید کہا کہ افغانستان مضبوط تاریخی اور تہذیبی تعلقات کے ساتھ سب سے قریبی پڑوسی ہے۔
افغانستان کی حالت پر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی میٹنگ میٹنگ میں ہندوستان سمیت کئی ممالک نے تبادلہ خیال کیا۔ ہندوستان نے بھی اس دوران اپنا موقف ظاہر کیا۔ ہندوستان نے کہا کہ ہم افغانستان میں امن اور استحکام یقینی بنانا چاہتے ہیں۔
#WATCH |As a contiguous neighbour of Afghanistan with strong historical & cultural links, India's approach to Afghanistan will be guided by our historical friendship. India has direct stakes in ensuring return of peace & stability to the country:Ambassador R Ravindra, DPR at UNSC pic.twitter.com/pwiYTUKkub
اس کے ساتھ ہی ہندوستان کی طرف سے سفیر آر رویندر نے کہا کہ پڑوسی ملک افغانستان کے تئیں ہندوستان کا نظریہ تاریخی ہے۔ سفیر آر رویندر نے مزید کہا کہ افغانستان مضبوط تاریخی اور تہذیبی تعلقات کے ساتھ سب سے قریبی پڑوسی ہے۔
Published by:Shaik Khaleel Farhaad
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔