ہوم » نیوز » عالمی منظر

شام میں اس ماہ ایک لاکھ سے بھی زیادہ آبادی بےگھر: اقوام متحدہ

جنیوا۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شام میں اس ماہ ابھی تک خانہ جنگی کی وجہ سے کم از کم ایک لاکھ 20 ہزار افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔

  • UNI
  • Last Updated: Oct 27, 2015 09:15 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
شام میں اس ماہ ایک لاکھ سے بھی زیادہ آبادی بےگھر: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ: فائل فوٹو

جنیوا۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شام میں اس ماہ ابھی تک خانہ جنگی کی وجہ سے کم از کم ایک لاکھ 20 ہزار افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔


اقوام متحدہ انسانی امور کی کمیٹی کی ترجمان وانیسا هو گئینن نے کہا کہ حلب،حمااور ادلب جیسے علاقوں میں ایک لاکھ 20 ہزار افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر اپنے آس پاس کے علاقوں، گاؤوںیا پھر ترکی کی سرحد پر کیمپوں میں چلے گئے ہیں۔


انہوں نے کہا "انھیں خاص طور سے خیمے، بنیادی گھریلو اشیا، کپڑے اورکھانے وغیرہ کی ہی ضرورت ہے۔ نقل مکانی کرنے والوں کی یہ تعداد اندازے سے کہیں زیادہ ہے۔

First published: Oct 27, 2015 09:14 AM IST