ہوم » نیوز » عالمی منظر

شامی بحران پر آئندہ دور کی بات چیت کے منصوبے کا اعلان جمعہ کومتوقع

شامی باغی گروپ کے سربراہ نے آج کہا کہ اقوام متحدہ کی آٹھ دن تک جاری رہنے والی طویل بات چیت کے بعد اگلے دور کی بات چیت کے ایجنڈے، تاریخ اور خاکہ جمعہ کو اعلان کرسکتی ہے

  • UNI
  • Last Updated: Mar 03, 2017 08:03 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
شامی بحران پر آئندہ دور کی بات چیت کے منصوبے کا اعلان جمعہ کومتوقع
جنگ زدہ شام: فائل فوٹو

جنیوا: شامی باغی گروپ کے سربراہ نے آج کہا کہ اقوام متحدہ کی آٹھ دن تک جاری رہنے والی طویل بات چیت کے بعد اگلے دور کی بات چیت کے ایجنڈے، تاریخ اور خاکہ جمعہ کو اعلان کرسکتی ہے۔

قاہرہ گروپ کے سربراہ جہاد مقدسی نے شامی بحران پر اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن ڈی مستورا کے ساتھ ملاقات کے بعد نامہ نگاروں کو بتایا کہ ہاں، ہمارے پاس ایک ایجنڈا --- تین باسکٹ ہیں اور اس میں چوتھی باسکٹ بھی ممکن ہے، اور اس کی میعاد مارچ میں ہے۔ ایجنڈے کی تین باسکٹ سے مراد نئے آئین، انتخابات اور اصلاح شدہ نظم و نسق کےمسئلے ہيں۔ شامی حکومت اس میں انسداد دہشت گردی کے چوتھے مسئلے کو شامل کرنا چاہتی ہے۔

First published: Mar 03, 2017 08:03 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading