ہوم » نیوز » عالمی منظر

امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس آج تین روزہ دورے پر چین پہنچے

امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس آج تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے ہیں۔

  • UNI
  • Last Updated: Jun 27, 2018 02:02 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس آج تین روزہ دورے پر چین پہنچے
امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس فو ٹو یو این آئی

بیجنگ ۔ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس آج تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے ہیں۔ دورے میں دونوں ملکوں کے سیکورٹی ڈائیلاگ بہتر بنانے پر بات کئے جانے کا امکان ہے۔


امریکی محکمہ دفاع پنٹاگن کے مطابق میٹس ٹرمپ انتظامیہ کے پہلے وزیر دفاع ہیں جو چین کا دورہ کر رہے ہیں۔ یہ دورہ ایک ایسے موقع پر ہو رہا ہے جب بحیرہ جنوبی چین کے معاملے پر دونوں ممالک میں کشیدگی موجود ہے۔


دوسر ی جانب شمالی کوریا کے معاملہ پر دونوں ممالک تعاون میں اضافے کے لیے بھی کوشاں ہیں۔جبکہ امکان ہے کہ دونوں ملکوں میں صدر ٹرمپ اور شمالی کوریائی رہنما کی ملاقات کے حوالے سے بھی بات چیت

First published: Jun 27, 2018 02:02 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading