உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    امریکی جج نے عراقی تارکین وطن کی ملک بدری روک دی

    فائل فوٹو، رائٹرز

    فائل فوٹو، رائٹرز

    بلامقام۔ ایک امریکی جج نے فیصلہ سنایا ہے کہ حکومت پچھلے ماہ گرفتار کئے گئے 200 کے قریب عراقی تارکین وطن کو فوری طور سے ملک بدر نہیں کرسکتی اور دلیل دی ہے کہ اگر انہیں ملک سے نکالا گیا تو ان کے ساتھ ظلم و زیادتی ہوسکتی ہے۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      بلامقام۔  ایک امریکی جج نے فیصلہ سنایا ہے کہ حکومت پچھلے ماہ گرفتار کئے گئے 200 کے قریب عراقی تارکین وطن کو فوری طور سے ملک بدر نہیں کرسکتی اور دلیل دی ہے کہ اگر انہیں ملک سے نکالا گیا تو ان کے ساتھ ظلم و زیادتی ہوسکتی ہے۔


      امریکی ڈسٹرکٹ جج مارک گولڈ اسمتھ نے مشی گن میں کہا کہ ان کے پاس حکومت کو یہ حکم دینے کا اختیار ہے کہ جب تک امیگریشن عدالت میں ان کے ملک سے نکالے جانے کے مقدمات چل رہے ہیں عراقیوں کو ملک میں نہیں رہنے دیا جائے۔

      First published: