உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    روہنگیا پر مظالم کے لئے آنگ سان سوچی کو قصوروار نہیں ٹھہرایا جا سکتا: میک کونیل

    میک کونیل نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ میانمار میں روہنگیا پر مظالم کے پہاڑ توڑے گئے لیکن اس ظلم و زیادتی کے لئے سوچی کو قصوروار نہیں ٹھہرایا جا سکتا

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      امریکہ کی سینیٹر میک کونیل نے کہا ہے کہ روہنگیا پر مظالم کے لئے میانمار کی لیڈر آنگ سان سو چی کو کو قصوروار نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ میک کونیل نے منگل کو ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ میانمار میں روہنگیا پر مظالم کے پہاڑ توڑے گئے لیکن اس ظلم و زیادتی کے لئے سوچی کو قصوروار نہیں ٹھہرایا جا سکتا کیونکہ ان کے پاس فوجی کارروائی کو روکنے کی طاقت نہیں تھی۔

      انہوں نے کہا کہ سو چی کو ایسے کسی واقعات کا مجرم نہیں گردانا جا سکتا جو ان کے دائرہ اختیارسے باہر تھا، جس پر ان کا کنٹرول اور اثر نہیں تھا۔
      First published: