ہوم » نیوز » عالمی منظر

امریکی فوجی طیارہ مسیسپی کے نزدیک گر کر تباہ،16افراد ہلاک

واشنگٹن۔ امریکی فوج کا ایک مال بردار طیارہ کل شام مسیسپی کے نزدیک گر کر تباہ ہوگیا تھا جس میں کم ازکم 16افرادہلاک ہوگئے۔

  • UNI
  • Last Updated: Jul 11, 2017 04:45 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
امریکی فوجی طیارہ مسیسپی کے نزدیک گر کر تباہ،16افراد ہلاک
حادثہ کے بعد طیارہ سے اٹھتا ہوا دھواں: تصویر، اے پی

واشنگٹن۔ امریکی فوج کا ایک مال بردار طیارہ کل شام مسیسپی کے نزدیک گر کر تباہ ہوگیا تھا جس میں کم ازکم 16افرادہلاک ہوگئے۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ حکام نے بتایا کہ طیارہ مسیسپی صوبے کے دارالحکومت جیکسن سے قریب 160 کلو میٹر دور لی فلور کاؤنٹی میں گر کر تباہ ہوگیا۔


حکام نے اگرچہ حادثے کے سلسلے میں فوری تفصیلی معلومات نہیں دی ہے۔ میرن كارپس کے ترجمان کیپٹن سارہ برنس نے بتایا کہ امریکی بحریہ کا مال بردار جہاز کیسی -130 هركلیس مسیسپی کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔

First published: Jul 11, 2017 04:45 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading