ہوم » نیوز » عالمی منظر

شمالی کوریا کے ذریعہ امریکی شہریوں کی رہائی خیرسگالی کے اشارے

واشنگٹن۔ امریکہ نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان کے مابین ہونے والے سربراہی اجلاس سے پہلے شمالی کوریا کے ذریعہ خیرسگالی کے طورپر تین امریکی قیدیوں کو رہا کرنے کے فیصلہ کا خیرمقدم کیا لیکن اس نے اس کی تصدیق نہیں کی کہ وہ لوگ رہا ہوگئے ہیں۔

  • UNI
  • Last Updated: May 04, 2018 12:30 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
شمالی کوریا کے ذریعہ امریکی شہریوں کی رہائی خیرسگالی کے اشارے
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ: فائل فوٹو۔

واشنگٹن۔ امریکہ نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان کے مابین ہونے والے سربراہی اجلاس سے پہلے شمالی کوریا کے ذریعہ خیرسگالی کے طورپر تین امریکی قیدیوں کو رہا کرنے کے فیصلہ کا خیرمقدم کیا لیکن اس نے اس کی تصدیق نہیں کی کہ وہ لوگ رہا ہوگئے ہیں۔


صدارتی دفتر کے ترجمان سرا سینڈرس نے کہاکہ ہم ابھی ان لوگوں کی رہائی کے بارے میں تصدیق نہیں کرسکتے ہیں لیکن صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اون کے مابین ہونے والے سربراہی اجلاس سے پہلے اگر شمالی کوریا تین امریکی شہریوں کو رہا کرتا ہے تو ہم اسے خیرسگالی کے اشارے کے طورپر دیکھیں گے۔

First published: May 04, 2018 12:30 PM IST