ہوم » نیوز » عالمی منظر

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹک ٹاک پر پابندی لگانےکا اعلان جلد

امریکی حکام کے مطابق صدرٹرمپ ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویڈیو شیئرنگ چینی ویب سائٹ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان کیا جانے والا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق چینی انٹلیجنس کے ذریعہ اس سروس کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔

  • Share this:
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹک ٹاک پر پابندی لگانےکا اعلان جلد
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان جلد

واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ چین کے متنازعہ موبائل ایپ ’ٹک ٹاک‘ پر جلد ہی پابندی عائد کرنےکا اعلان کرسکتے ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق صدرٹرمپ ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویڈیو شیئرنگ چینی ویب سائٹ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان کیا جانے والا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق چینی انٹلیجنس کے ذریعہ اس سروس کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا ٹک ٹاک سے متعلق کہنا ہے کہ سیکیورٹی خدشے کے پیش نظر ٹِک ٹاک پر امریکہ میں پابندی عائد کر نے جارہے ہیں۔


امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا ٹک ٹاک سے متعلق کہنا ہے کہ سیکیورٹی خدشے کے پیش نظر ٹِک ٹاک پر امریکہ میں پابندی عائد کر نے جارہے ہیں۔
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا ٹک ٹاک سے متعلق کہنا ہے کہ سیکیورٹی خدشے کے پیش نظر ٹِک ٹاک پر امریکہ میں پابندی عائد کر نے جارہے ہیں۔


 واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی اسٹیٹ سکریٹری مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ ٹک ٹاک سمیت چینی سوشل میڈیا ایپس پر پابندی لگانے پر غورکر رہے ہیں۔ امریکی اسٹیٹ سکریٹری مائیک پومپیو نے امریکی میڈیا کو انٹرویو میں کہا تھا کہ ٹک ٹاک سمیت چینی سوشل میڈیا ایپس پر پابندی زیر غور ہے۔ اس سے قبل امریکی حکام ٹک ٹاک کےصارفین کے ڈیٹا ہینڈلنگ سے متعلق تشویش کا اظہار بھی کرچکے ہیں۔

Published by: Nisar Ahmad
First published: Aug 01, 2020 06:13 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading