ہوم » نیوز » عالمی منظر

ٹلرسن اور لاوروف مختلف امورپر تبادلہ خیال کریں گے: امریکہ

نيويارک۔ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے الگ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کریں گے اور ان سے مختلف مسائل پر بات چیت بھی کریں گے۔

  • UNI
  • Last Updated: Sep 18, 2017 04:03 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
ٹلرسن اور لاوروف مختلف امورپر تبادلہ خیال کریں گے: امریکہ
نيويارک۔ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے الگ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کریں گے اور ان سے مختلف مسائل پر بات چیت بھی کریں گے۔

نيويارک۔ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے الگ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کریں گے اور ان سے مختلف مسائل پر بات چیت بھی کریں گے۔ امریکی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے آج اس کی اطلاع دی۔ وزارت خارجہ نے اس سلسلے میں تفصیلی معلومات دینے سے انکار کیا ہے۔


اس بات کے قیاس لگائے جا رہے ہیں کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ایران کے نیوکلیائی معاہدے، شام میں جاری خانہ جنگی اور شمالی کوریا کے نیوکلیائی اور میزائل پروگرام سمیت کئی اہم موضوعات پر بات چیت ہو سکتی ہے۔

First published: Sep 18, 2017 04:03 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading