اپنا ضلع منتخب کریں۔

    Saudi, UAE: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو امریکہ 5 بلین ڈالر کے فروخت کرےگا میزائل سسٹم

    اس کے علاوہ امریکہ 2.25 بلین ڈالر میں یو اے ای کو THAAD یعنی زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سسٹم فروخت کرے گا۔ متحدہ عرب امارات کو بھی حال ہی میں حوثیوں کے راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے، جنہیں ملک میں قائم امریکی فوج کے زیر انتظام دفاعی نظام نے کچھ حد تک روکا ہے۔

    • Share this:
      امریکہ (United States) نے منگل کے روز سعودی عرب (Saudi Arabia) اور متحدہ عرب امارات (United Arab Emirates) کو 5 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے بڑے میزائل دفاعی نظام فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس منظوری کا اعلان دو ہفتوں کے بعد کیا گیا جب امریکی صدر جو بائیڈن (Joe Biden) نے سعودی عرب میں دونوں ممالک کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں جو ان کے ساتھ کشیدہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے اہم سمجھا جاتا ہے اور دونوں ممالک کو ایران سے شدید خطرہ محسوس ہوتا ہے۔

      محکمہ خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب 300 پیٹریاٹ MIM-104E میزائل سسٹم خریدے گا، جو طویل فاصلے تک آنے والے بیلسٹک اور کروز میزائلوں کے ساتھ ساتھ حملہ آور ہوائی جہازوں کو مار گرانے کے لیے استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ محکمہ نے بتایا کہ میزائلوں اور اٹینڈنٹ آلات اور پرزوں کی مالیت 3.05 بلین ڈالر ہے۔

      سعودی عرب کو یمن کے حوثی باغیوں (Yemen’s Houthi rebels) کی جانب سے حالیہ راکٹ خطرات کا سامنا ہے، جنہیں ایرانی ساز و سامان اور ٹیکنالوجی فراہم کی گئی ہے۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے کہا کہ اس میزائل کے ذریعہ سعودی عرب کی سرحدوں کا دفاع کیا جائے گا اور سرحد پار سے مسلسل حوثیوں کے بغیر پائلٹ کے فضائی نظام کو روکنے میں مدد ملے گی۔

      یہ بھی پڑھیں: WhatsAppنے22لاکھ سے زیادہ اکاؤنٹس پر لگائی پابندی، جانیے کیا ہے وجہ

      اس کے علاوہ امریکہ 2.25 بلین ڈالر میں یو اے ای کو THAAD یعنی زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سسٹم فروخت کرے گا۔ متحدہ عرب امارات کو بھی حال ہی میں حوثیوں کے راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے، جنہیں ملک میں قائم امریکی فوج کے زیر انتظام دفاعی نظام نے کچھ حد تک روکا ہے۔
      یہ بھی پڑھیں:
      امیت شاہ نے کہا’احتیاطی خوراک‘کا کام پورا ہونے کے بعد بنیں گے شہریت قوانین کے Rules

      محکمہ خارجہ نے کہا کہ مجوزہ فروخت سے یو اے ای کی خطے میں موجودہ اور مستقبل کے بیلسٹک میزائل کے خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت میں بہتری آئے گی اور امریکی افواج پر انحصار کم ہو جائے گا۔
      Published by:Mohammad Rahman Pasha
      First published: