ہوم » نیوز » عالمی منظر

خاتون نے پینٹ میں چھپا رکھا تھا 1 فٹ لمبا مگر مچھ، ایسے چلا پتہ

فلوریڈا کے مغربی ساحل پر شارلیٹ کاؤنٹی میں پیر کو پولیس نے ایک نامعلون خاتون کے پاس سے 41 کچھوئے برآمد کئے۔

  • Share this:
خاتون نے پینٹ میں چھپا رکھا تھا 1 فٹ لمبا مگر مچھ، ایسے چلا پتہ
مگر مچھ

فلوریڈا میں پولیس چیکنگ کے دوران ایک خاتون کی پینٹ سے تقریبا ایک فٹ لمبا مگرمچھ ملا۔ فلوریڈا کے مغربی ساحل پر شارلیٹ کاؤنٹی میں پیر کو پولیس نے ایک نامعلون خاتون کے پاس سے 41 کچھوئے برآمد کئے۔

جب پولیس نے خاتون سے پوچھا کہ آپ کے پاس کچھ اور ہے تو خاتون نے اپنے ٹراؤزر سے مگر مچھ نکالا۔ حالانکی یہ صاف نہیں ہے کہ پولیس نے خاتون کو گرفتار کیا یا نہیں۔

لیکن فیس بک پر شارلیٹ کاؤنٹی شیرف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فلوریڈا کے مچھلی اور وائلڈ لائف اتھارٹی اس پورے معاملے کی جانچ کر رہا ہے۔

تصویریں۔۔۔

 फ्लोरिडा के पश्चिमी तट पर शार्लेट काउंटी में सोमवार को पुलिस ने एक अज्ञात महिला के पास से 41 कछुए बरामद किये.

 जब पुलिस ने महिला से पूछा कि आपके पास कुछ और है तो महिला ने अपने ट्राउज़र से मगरमच्छ निकाला. हालांकि यह साफ नहीं है कि पुलिस ने महिला को गिरफ्तार किया या नहीं.
First published: May 08, 2019 03:12 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading