உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    صدر پاکستان کی'ویلنٹائن ڈے' نہ منانے کی اپیل

    صدر جمہوریہ پاکستان ممنون حسین: فائل فوٹو۔

    صدر جمہوریہ پاکستان ممنون حسین: فائل فوٹو۔

    اسلام آباد۔ پاکستان کے صدر ممنون حسین نے ملک کے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ 'ویلنٹائن ڈے' نہ منا ئیں۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      اسلام آباد۔  پاکستان کے صدر ممنون حسین نے ملک کے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ 'ویلنٹائن ڈے' نہ منا ئیں۔ تاہم، پاکستان کے علماء دین نے ویلنٹائن ڈے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے لیکن انتظامیہ کے مطابق اس کے لئے کسی پر دباؤ نہیں بنایا جا سکتا ہے۔


      صدر نے ویلنٹائن ڈے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بیرونی ملک سے درآمد ایسی ثقافت سے پاکستان کے اسلامی ورثے خطرے میں پڑسکتے ہیں۔ ویلنٹائن ڈے کا پاکستان کی ثقافت سے کوئی سروکار نہیں ہے اور اس کو نظر انداز ہی کرنا چاہئے۔


      مقامی میڈیا کے مطابق افغانستان کی سرحد سے متصل شمال مشرقی شہر پشاور میں سرکاری طور پر ویلنٹائن ڈے پر روک لگا دی گئی ہے۔

      First published: