உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بیوی اپنے شوہر کو دیتی ہے دوسری خواتین کے ساتھ رومانس کرنے کی پوری چھوٹ، خود تلاش کرتی ہے نئی گرل فرینڈ

    سوشل میڈیا پر کلکبیٹ کے نام سے اکاونٹ سے مشہور خاتون ان دنون کافی سرخیوں میں ہیں۔ وہ اس لئے کہ خاتون نے کہا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ اوپن میریج (Wife lives in open marriage with husband) میں رہتی ہیں۔

    سوشل میڈیا پر کلکبیٹ کے نام سے اکاونٹ سے مشہور خاتون ان دنون کافی سرخیوں میں ہیں۔ وہ اس لئے کہ خاتون نے کہا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ اوپن میریج (Wife lives in open marriage with husband) میں رہتی ہیں۔

    سوشل میڈیا پر کلکبیٹ کے نام سے اکاونٹ سے مشہور خاتون ان دنون کافی سرخیوں میں ہیں۔ وہ اس لئے کہ خاتون نے کہا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ اوپن میریج (Wife lives in open marriage with husband) میں رہتی ہیں۔

    • Share this:
      مغربی ممالک میں الگ الگ طرح کے ریلیشن شپ اور ان سے متعلق نئے تصورات (Weird Relationship Concepts) سامنے آتے رہتے ہیں، جنہں دنیا کے دیگر ممالک میں نہیں اپنایا جاتا، مگر ویسٹرن ممالک میں لوگ کھلے عام ان تصورات کو اپنا لیتے ہیں۔ آپ بھی پارٹنر سواپنگ یا اوپن میریج (Open Marriage) جیسے تصورات کے بارے میں سنا ہوگا۔ اچھا ہو یا برا، اس پر تبصرہ کرنا ٹھیک نہیں ہوگا، مگر حال ہی میں امریکہ کی ایک خاتون نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ اوپن میریج (American Woman Allow husband to romance with other girls) میں رہتی ہیں۔

      سوشل میڈیا پر کلکبیٹ کے نام سے اکاونٹ سے مشہور خاتون ان دنون کافی سرخیوں میں ہیں۔ وہ اس لئے کہ خاتون نے کہا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ اوپن میریج میں رہتی ہیں۔ ڈیلی اسٹار کی رپورٹ کے مطابق، جوڑے کی شادی کو 12 سال ہوچکے ہیں، مگر ان کی شادی میں ابھی بھی دلچسپی بنی ہے کیونکہ وہ اپنے ریلیشن شپ میں دیگر خواتین کو بھی شامل کرتی ہیں۔

      دوسری خواتین کے ساتھ تعلقات بنانے کی اجازت دیتی ہے بیوی

      خاتون نے کہا کہ اس کے شوہر کی کئی اور گرل فرینڈس (Wife allow husband to have girlfriends) بھی ہیں، ساتھ ہی وہ خود بھی اس کے لئے نئی نئی گرل فرینڈس بنانے میں مددکرتی ہے۔ یہی نہیں، خاتون نے بتایا کہ اس کے شوہر اور دیگر خاتون کے ریلیشن شپ سے انہیں ایک بچہ بھی ہوا تھا، مگر اسے اس بات سے ذرا بھی اعتراض نہیں ہے۔ ٹک ٹاک سمیت ٹوئٹر اور انسٹا گرام پر خاتون کو ہزاروں لوگ فالو کرتے ہیں۔ یہی نہیں، اس کے ساتھ اس شخص کی دو اور مستقل گرل فرینڈس ہیں، مگر رپورٹس کی مانیں تو اس نے ان دونوں سے شادی بھی کرلی ہے۔ چاروں ایک ساتھ ہی رہتے ہیں اور ایڈلٹ ویب سائٹ اونلی فینس پر اپنے ایڈلٹ ویڈیوز پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔

      جوڑا بناتا ہے ایڈلٹ کنٹنٹ، ٹرول کرتے ہیں لوگ

      خاتون نے بتایا کہ اس کا شوہر اکثر اپنے ساتھ نئی نئی لڑکیوں کو گھر پر لاتا ہے اور وہ خوشی سے ان کا استقبال کرتی ہیں۔ ساتھ ہی وہ ان کے لئے کھانا بھی بناتی ہیں۔ یہی نہیں جوڑا اکثر دیگر جوڑوں کو رومانس میں شامل کرنے کے لئے معاہدہ کرتے ہیں۔ اونلی فینس (Onlyfans) سے کمائے پیسوں کو وہ اپنے اوپر خرچ کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جہاں بہت سے لوگ ایسی لائف اسٹائل کے لئے حیران ہوتے ہیں اور سپورٹ کرتے ہیں۔ وہیں اس جوڑے کو لوگ کافی ٹرول بھی کرتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، ٹک ٹاک پر پوسٹ کئے گئے ویڈیو میں ایک عورت نے خاتون سے کہا کہ اسے امید ہے کہ اسے کبھی سچا پیار ہو، کیونکہ اگر اسے شوہر سے سچا پیار ہوتا تو وہ کبھی بھی اسے کسی دوسری عورت کے ساتھ بانٹنے کے لئے تیار نہیں ہوتی۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: