உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مسلسل 16 سالوں تک حاملہ رہ چکی خاتون یاد کر رہی ہے ماضی، 12 بچوں کی ماں بن کر بھی نہیں ہے مطمئن

    کیلیفورنیا (California, America) کی رہنے والی 38 سال کی آئرس پرنیل (Iris Purnell) نے حال ہی میں نیویارک پوسٹ ویب سائٹ سے بتاکر اپنے بارے میں بتایا اور سبھی کو حیران کردیا۔ وہ 12 بچوں کی ماں ہیں جبکہ وہ مسلسل 16 سالوں تک حاملہ (woman pregnant for 16 consecutive years) رہ چکی ہیں۔

    • Share this:
      کسی بھی خاتون کے لئے ماں بننے کا احساس بھلے ہی خاص ہو، مگر زچگی کا سفر بے حد مشکل ہوتا ہے۔ بچے ہو جانے سے پہلے اور بعد میں بھی ان کی زندگی پوری طرح سے بدل جاتی ہے۔ ان کے جسم میں کافی تبدیلیاں ہوتی ہیں، ذمہ داریاں بڑھ جاتی ہیں، نیند اور خالی وقت کو بچوں پر نچھاور کرنا پڑتا ہے۔

      ایسے میں خواتین آج کے وقت میں ایک بچے سے زیادہ نہیں چاہتیں، مگر امریکہ (American woman have 12 children) کی ایک خاتون کے خیالات باقی خواتین سے بالکل مختلف ہیں۔ وہ 12 بچوں (Woman mother to 12 children) کی ماں ہے، مگر اتنے میں وہ مطمئن نہیں ہے۔

      View this post on Instagram

      A post shared by Iris Purnell (@mrs.storm)

      کیلیفورنیا (California, America) کی رہنے والی 38 سال کی آئرس پرنیل (Iris Purnell) نے حال ہی میں نیویارک پوسٹ ویب سائٹ سے بتاکر اپنے بارے میں بتایا اور سبھی کو حیران کردیا۔ وہ 12 بچوں کی ماں ہیں جبکہ وہ مسلسل 16 سالوں تک حاملہ (woman pregnant for 16 consecutive years) رہ چکی ہیں۔ وہ سال 2004 سے لے کر سال 2019 تک ہر سال حاملہ رہی ہیں۔ وہ اپنے پارٹنر کارڈیل کے ساتھ رہتی ہیں اور بچوں کا بہت دھیان رکھتی ہیں۔

      سال 2005 میں اپنے پارٹنر سے ہوئی تھی ملاقات

      انہوں نے بتایا کہ وہ اپنی پریگننسی کے دور کو یاد کر رہی ہیں کیونکہ ان کا ماننا ہے کہ پریگننسی نے انہیں بہت کچھ سکھایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے 6 سی سیکشن ہوئے ہیں، لیکن حاملہ ہونے سے مجھے زیادہ طاقت ملی۔ میں نے صبر رکھنا اور اپنے جسم کے ساتھ مستحکم بیٹھنا سیکھا ہے۔ آپ کو بتادیں کہ آئرس ایک کوریوگرافر ہیں۔ وہ سال 2005 میں کارڈیل سے ملی تھیں، جو انٹرنیشنل ڈانسر ہیں۔ اس دوران دونوں کے پاس ایک بچہ گزشتہ ریلیشن شپ سے تھا۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: