OMG: پاکستان میں 70 سال کی دلہن، 37 کا دولہا، سوشل میڈیا پر چھائی یہ شادی، جانئے پوری کہانی

OMG: پاکستان میں 70 سال کی دلہن، 37 کا دولہا، سوشل میڈیا پر چھائی یہ شادی، جانئے پوری کہانی

OMG: پاکستان میں 70 سال کی دلہن، 37 کا دولہا، سوشل میڈیا پر چھائی یہ شادی، جانئے پوری کہانی

Viral Story: پاکستان میں ہوئی ایک شادی سوشل میدیا پر سرخیوں میں چھائی ہوئی ہے ۔ دراصل 37 سال کے شخص افتخار نے 70 سال کی کشور بی بی سے دوسرا نکاح کرلیا ۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • interna, Indiaislamabadislamabad
  • Share this:
    اسلام آباد : پاکستان میں ہوئی ایک شادی سوشل میدیا پر سرخیوں میں چھائی ہوئی ہے ۔ دراصل 37 سال کے شخص افتخار نے 70 سال کی کشور بی بی سے دوسرا نکاح کرلیا ۔ دونوں ایک دوسرے کو طویل عرصہ سے پسند کرتے تھے، لیکن شادی میں عمر سب سے بڑی رکاوٹ بن رہی تھی ۔ لڑکے کا کنبہ اس کیلئے راضی نہیں ہوا اور افتخار کو مجبوری میں کسی اور سے شادی کرنی پڑی، لیکن کشور 70 سال تک کنواری ہی رہی ۔

     

    یہ بھی پڑھئے: دوست کے والد سے شادی نہیں کرنے پر پاکستانی لڑکی کے ساتھ کیا گیا ایسا گھنونا کام


    لیکن اب دونوں نے اپنی خواہش پوری کرتے ہوئے ایک دوجے سے شادی کرلی ۔ دونوں کے نکاح کے ویڈیو اور اسٹوری کی سوشل میڈیا پر بحث ہورہی ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ جب افتخار بہت چھوٹے تھے تو انہیں کشور بی بی پسند آگئی تھی ۔ عمر بڑھنے پر جب افتخار نے شادی کی خواہش ظاہر کی تو ان کی ماں نے قبول نہیں کی، اس کے باوجود کشور نے کسی سے شادی نہیں کرنے کا فیصلہ کیا۔

     

    یہ بھی پڑھئے: پاکستان میں شخص نے پولیس کانسٹیبل کے کاٹے ناک، کان اور ہونٹ، وجہ جان کر اڑجائیں گے ہوش!


    وہیں افتخار کو پہلی شادی سے چھ بچے ہوگئے، لیکن انہوں نے اب جاکر کشور سے شادی کرلی ۔ 70 سال کی عمر میں کشور کو اس بات کا اندازہ بھی نہیں تھا کہ ان کی شادی اپنے جوانی کے پیار سے ہوجائے گی ۔ شادی کے بعد اب کشور اپنے ہم سفر افتخار کے ساتھ ہنی مون کیلئے کراچی اور مری ہل اسٹیشن جانا چاہتی ہیں ۔

    وہیں افتخار نے بتایا کہ اپنی پہلی شادی کے بعد بھی انہوں نے کشور سے ملنا نہیں بند کیا تھا ۔ دونوں ایک ساتھ کافی وقت گزارتے تھے ۔ کشور بی بی نے بھی افتخار کے علاوہ کسی اور سے شادی نہیں کرنے کا فیصلہ کیا اور طویل انتظار کیا ۔ اب عمر کے اس مقام پر جاکر انہیں افتخار کا ساتھ ملا ۔
    Published by:Imtiyaz Saqibe
    First published: