ہوم » نیوز » عالمی منظر

لڑکی نے زبردستی بچے کو کیا Kiss ، تو اس نے ایسے لیا بدلہ ... ، ویڈیو دیکھ کر رہ جائیں گے دنگ

Kid revenge form girl trying to kiss : بچہ خاتون کو دیکھتا ہے اور اپنا منہ لڑکی کے منہ پر رگڑنے لگتا ہے ۔ وہ بھی لڑکی کو کس کرنے کی کوشش کرتا ہے یا پھر یہ کہیں کہ بچہ بھی بدلہ لیتا ہے ، یہ تو آپ اس وائرل ویڈیو کو دیکھ کر طے کرلیجئے ۔

  • Share this:
لڑکی نے زبردستی بچے کو کیا Kiss ، تو اس نے ایسے لیا بدلہ ... ، ویڈیو دیکھ کر رہ جائیں گے دنگ
لڑکی نے زبردستی بچے کو کیا Kiss ، تو اس نے ایسے لیا بدلہ ... ، ویڈیو دیکھ کر رہ جائیں گے دنگ

سوشل میڈیا پر بچوں کے ویڈیوز کو نہ صرف پسند کیا جاتا ہے ، بلکہ یہ تیزی سے وائرل بھی ہوجاتے ہیں ۔ بچوں کی ایسی ہی ایک کیوٹ حرکت کا ویڈیو ان دنوں انسٹاگرام پر وائرل ہورہا ہے ۔ اس ویڈیو کو جو بھی دیکھ رہا ہے ، وہ خود کی ہنسی پر قابو نہیں پا رہا ہے ۔ دراصل اس ویڈیو میں ایک خاتون اور ایک بچہ ساتھ میں کھیلتے ہوئے نظر آرہا رہے ۔ کھیل کھیل میں خاتون بچہ کو زبردستی کس کرنے کی کوشش کرتی ہے اور کر بھی لیتی ہے ۔


مگر بچہ کو یہ پسند نہیں آتا ہے ۔ کچھ سکینڈ کے بعد بچہ خاتون کو دیکھتا ہے اور اپنا منہ لڑکی کے منہ پر رگڑنے لگتا ہے ۔ وہ بھی لڑکی کو کس کرنے کی کوشش کرتا ہے یا پھر یہ کہیں کہ بچہ بھی بدلہ لیتا ہے ، یہ تو آپ اس وائرل ویڈیو کو دیکھ کر طے کرلیجئے ۔




 




View this post on Instagram




 

Love 😘 @bigbollywoodpage 🌈


A post shared by Big Bollywood (@bigbollywoodpage) on





چار اگست کو شیئر کئے گئے اس ویڈیو پر اب تک دس لاک سے زیادہ ویوز آچکے ہیں ۔ اتنا ہی نہیں بچے کہ اس شرارت کے ویڈیو کو پچیس ہزار سے زیادہ لوگ لائیک بھی کرچکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : بچے کو بچانے کیلئے بھیڑیوں سے بھر گئی بھالو کی ماں اور پھر ہوا کچھ ایسا ، ویڈیو دیکھ کر رہ جائیں گے حیران

کچھ انسٹاگرام یوزرس کو یہ ویڈیو فنی لگ رہا ہے تو کچھ کو یہ بکواس ۔ وہیں کچھ یوزرس اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد کیوٹ کہتے نہیں تھک رہے ہیں ۔ ایک یوزر نے لکھا : کتنا پیارا بچہ ہے ، کیوٹنیس اوورلوڈیڈ ۔ وہیں ایک دوسرے یوزر نے لکھا : پیار ملنے پر ٹھیک ایسے ہی لوٹانا چاہئے ۔ بہت ہی پیارا ویڈیو ۔

یہ بھی پڑھیں : ٹہلنے کیلئے نکلی تین لڑکیاں اور اچانک پیچھے سے آگیا بھالو ، پھر ہوا کچھ ایسا کہ سبھی رہ گئے حواس باختہ ، دیکھیں ویڈیو

وہیں ایک دوسرے یوزر نے ویڈیو دیکھنے کے بعد کہا کہ یہ لڑکی اور بچہ ضرور خالہ ور بھانجہ ہوں گے ۔ خالہ اور بھانجے میں ہی اس طرح کی نوک جھونک والی محبت دیکھنے کو ملتی ہے ۔
Published by: Imtiyaz Saqibe
First published: Aug 13, 2020 04:52 PM IST